ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے کوچ  لڈی ڈالنے لگے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے کوچ  سر ویوین رچرڈز  اس وقت لڈی ڈالنے لگے جب ری ویو میں عمر یوسف کو ایل بی ڈبلیو قرار دے دیا گیا۔ 

اس وکٹ سے ہاتھ دھونے کے بعد کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے ساتھ میچ مین کراچی کنگز کی مشکل مزید برھ گئی۔ 

عمیر یوسف کے آؤٹ ہونے کے بعد   جب کراچی کنگز سخت مشکل میں ہے تو عامر کی بال پر حسن علی نے چھکا مار دیا۔ 

اب   7 گیندوں سے کراچی کنگز کو   17 رنز درکار ہیں جو باؤنڈریز کے سوا بننا محال ہے۔