ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلیڈئیٹرز vs کے کے؛  روسو حسن علی کا تیسرا شکار بن گئے

گلیڈئیٹرز vs کے کے؛  روسو حسن علی کا تیسرا شکار بن گئے

سٹی42:  قذافی سٹیڈیم کی حیران کن وکٹ پر  کوئٹہ گلیڈئیٹرز اور کراچی کنگز کے میچ میں گلیڈئیٹرز کی دو وکٹیں  دوسرے اوور میں گرنے کے بعد  رائیلی روسو نے تیسرے اوور مین دو چوکے لگائے لیکن چوتھے اوور مین ان کی وکٹ ٹوٹنے سے تو بچ گئی لیکن روسو واپس پویلین پہنچ گئے۔ 

حسن علی کے دوسرے اوور میں رئیلی روسو ان کا شکار ہوئے۔ آج کراچی کنگز کے کیپٹن نے ٹاس جیت کر بیٹ کیو جی کے کیپٹن کو دیا اور بال حسن علی کو پکرٓ دی۔ حسن علی نے دو اوورز میں تین سٹار گلیڈئیٹرز کا کام تمام کر ڈالا۔ 

 روسو  10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اب مینڈس  10 رنز اور مارک چیپ مین 1 رن کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ 4 اوورز میں گلیڈئیٹرز نے  30 رنز بنائے ہیں۔