ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قذافی سٹیڈیم کی وکٹ پر کراچی کنگز کے کیپٹن  وارنرپہلے ہی اوور میں ڈھیر

 قذافی سٹیڈیم کی وکٹ پر کراچی کنگز کے کیپٹن  وارنرپہلے ہی اوور میں ڈھیر
کیپشن: ڈیوڈ وارنر کی فائل فوٹو

سٹی42:   پی ایس ایل سیزن ٹین کے پندرھویں میچ کی دوسری اننگ مین بھی قذافی کی وکٹ نے اپنا رویہ برقرار رکھا؛ کوئٹہ گلیڈئیٹرز  کے عامر نے پہلے ہی اوور کی چوتھی بال پر کراچی کنگز کے اوپنر   اور کیپٹن ڈیوڈ وارنر کو پویلین واپس بھیج دیا۔ قذافی سٹیڈیم کی وکٹ پر کراچی کنگز کے کیپٹن  وارنرپہلے ہی اوور میں ڈھیر

 کوئٹہ گلیڈئیٹر کے اوپنر کیپٹن سعود شکیل کے ساتھ یہ سانحہ دوسرے اوور کی پہلی بال پر ہوا تھا۔

کیو جی نے آج پہلے کھیل کر  142 رنز بنائے ہیں۔ 

کے کے کا پہلے اوور کے خاتمہ پر ایک وکٹ سے محروم ہونے کے بعد مجموعہ 6 رنز تھا۔ وینس  2 رنز اور سائفرٹ کسی رن کے بغیر وکٹ پر تھے۔

دوسرے اوور مین سائفرٹ نے  خرم شہزاد کو چھکا مار کر اپنا اکاونٹ کھولا، دو اوورز میں کے کے نے مجموعہ  14 تک پہنچا لیا۔ 

آج کے کروشیل میچ میں گلیڈئیٹرز دوسرے ہی اوور میں دو وکٹیں اور اس کے بعد چوتھے اوور میں تیسری بڑی وکٹ گنوا کر دباؤ مین آ گئے تھے۔ یہ دباؤ آخری اوور تک برقرار رہا۔ 

 گلیڈئیٹرز  کی بیٹنگ

کراچی کنگز کی باؤلنگ