ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو 143 رنز کا ٹارگٹ

پی ایس ایل 10؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو 143 رنز کا ٹارگٹ

سٹی 42 : ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 19.3 اورز میں 142 رنز بنا کرآل آؤٹ ہوگئی ۔ 

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 143 رنز کا ٹارکٹ دیا ہے۔

قبل ازیں  کراچی کنگز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ 

پی ایس ایل 10 کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت کراچی کنگز کا دوسرا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پانچواں نمبر ہے۔