ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی مارچ؛ اوپن یونیورسٹی میں ورک فرام ہوم کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی مارچ؛ اوپن یونیورسٹی میں ورک فرام ہوم کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج اور سڑکوں کی ممکنہ بندش کے پیشِ نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم کا اعلان کردیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق جمعہ اور سوموار کو تمام ملازمین گھروں سے کام کریں گے۔

وائس چانسلر کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے ورک فرام ہوم سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔