ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری)مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے کمرہ عدالت میں سٹاپ واچ لگوا دی۔

 چیف جسٹس امین الدین کے مطابق ہر وکیل کو دلائل کیلئے صرف دس منٹ دیئے جائیں گے،دس منٹ مکمل ہوتے ہی کمرہ عدالت میں سٹاپ واچ کی بیپ شروع ہو جاتی ہے۔

وکلا کے دلائل کا وقت مقرر کرنے سے مقدمات کے جلد فیصلوں میں مدد ملے گی۔

Ansa Awais

Content Writer