ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آشوب چشم کی وباء، وزیر اعلیٰ پنجاب نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

آشوب چشم کی وباء، وزیر اعلیٰ پنجاب نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب : پنجاب میں آشوب چشم کی وباءکے حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آشوب چشم کی وباء کی حفاظتی تدابیر اورسدباب کے اقدامات کا جائزہ لیاجائے گا۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت بریفنگ دیں گے۔ 

اجلاس میں صوبائی وزراء ڈاکٹر جاوید اکرم،ڈاکٹرجمال ناصراورمتعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔