ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا

 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا۔

 آتش فشاں سے نکلنے والا دھواں 46 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔ پیرس سے فرانسیسی موسمیاتی ادارہ ہیلی گُبی کے مطابق آتش فشاں 12 ہزار سال میں پہلی بار پھٹا ہے۔  آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور شمالی پاکستان تک پہنچیں گے۔ 

امریکی ماہرین ارضیات کے مطابق ہیلی گُبی آتش فشاں پھٹنے کا اس سے پہلے کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا کے حکام نے آتش فشاں پھٹنے سے جانی نقصان یا انخلا کا نہیں بتایا۔