ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ججز ٹرانسفر کیس: آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی

ججز ٹرانسفر کیس: آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وفاقی آئینی عدالت نے ججز ٹرانسفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی۔ 

وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججزکی درخواست میں انٹراکورٹ اپیل کو سپریم کورٹ واپس بھجوانے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ 

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کی۔ 

سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہیں ہوا جس پر عدالت نے ہائیکورٹ کے 5 ججز کی درخواست خارج کردی۔ 

Ansa Awais

Content Writer