کومل اسلم : معذوربچی سےاجتماعی زیادتی کرنے پر حنا پرویزبٹ متاثرہ خاندان سےملنےپہنچ گئیں۔
چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویزبٹ نےمتاثرہ خاندان کومکمل انصاف کی یقین دہانی کرائی۔
حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ معذور بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانیوالے انسان کہلانے کے لائق نہیں، ایسے کیسز کو صرف خبروں کی حد تک محدود نہیں رکھنا بلکہ سخت سزا ئیں بھی دلوانی ہیں۔
