ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری کالجزمیں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تیاری 2 جون سے ہوگی

 سرکاری کالجزمیں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تیاری 2 جون سے ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: سرکاری کالجزمیں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تیاری 2 جون سے ہوگی، سرکاری کالجز میں طلباکو مفت تعلیم دی جائے گی۔

مفت ٹیسٹ کی تیاری کے لیے طلباکو رجسٹریشن کروانا ہوگی، جون کے پہلے ہفتے میں ٹیسٹ کی تیاری شروع کروائی جائے گی، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے فی کالج 5 لاکھ روپے دیئےجائیں گے۔

گزشتہ سال 10ہزار طلبانے ٹیسٹ کی تیاری کی تھی، فی کالج 5 ٹرینرز رکھے جائیں گے۔

گزشتہ سال پنجاب بھر میں 90 کالجز کا انتخاب کیا گیا، رواں سال 150 کے قریب کالجز میں ایم ڈی کیٹ کی تیاری کروائی جائے گی۔