غیرقانونی ہاؤسنگ  سوسائٹیز کے قیام سےمتعلق کیس

LHC
کیپشن: LHC
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہائیکورٹ میں  غیرقانونی ہاؤسنگ  سوسائٹیز اور چار نئے ماڈل قبرستانوں کے قیام سےمتعلق کیس ,عدالت نےکمشنر ،ڈی جی ایل ڈی اے سمیت دیگر فریقین کوطلب کررکھاہے۔

 تفصیلات کےمطابق غیرقانونی ہاؤسنگ  سوسائٹیز اور4نئےماڈل قبرستانوں کے قیام سےمتعلق کیس۔عدالت نےکمشنر ،ڈی جی ایل ڈی اے سمیت دیگر فریقین سے تفصیلی رپورٹ  طلب کررکھی ہے۔عدالت نےپرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میںافاریسٹ کےقیام کے ساتھ جوگنگ ٹریک بنانے کے جائزہ کی بھی ہدایت کررکھی ہے ۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد قاسم خان شہری مبشر الماس کی درخواست پرسماعت کریں گے۔عدالتی معاونین ملک اویس خالد اور وقار اے شیخ نے عدالتی معاونت کریں گے۔