ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کے 78 انسپکٹرز کو ترقی مل گئی

پنجاب پولیس کے 78 انسپکٹرز کو ترقی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : پنجاب پولیس میں افسروں  و اہلکاروں کی ترقیوں کا عمل جاری ہے 78 انسپکٹرز کو ترقیاں مل گئیں 
ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت پروموشن بورڈ اجلاس ہوا ، ریکارڈ مکمل اور رپورٹس درست ہونے پر78 انسپکٹرز کو ترقیاں مل گئیں
ترقی پانے والوں میں نصراللہ چٹھہ،آصف عطا،ظفر اقبال،منورحسین ،راؤ دلشاد علی،سردار محمد افضل،فیصل عباس،محمد اقبال ،محمد ارشد خان،قمر سجاد،ذوالفقار محمد،عمران حیدر،ساجد حمید،عامر اقبال ،خالد محمود،عبدالغفار خان،محمد ذریعت،شاہد نذیر،وحید اختر کو ترقی دے دی گئی
سید اشتیاق حسین بخاری،عبدالباسط،محمود احمد،زبیر احمد،عبدالعظیم،عظمت علی،ذوالفقار احمد،اسد رشید،انصرفاروق کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی مل گئی
گزشتہ 2سال میں 200سے زائد انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی،43 انسپکٹرز کو ریگولر جبکہ 35کوآفیشٹنگ بنیادوں پر ترقی دی گئی
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا