ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سورج آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

سورج آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مائدہ وحید:شہربھرمیں سورج کاپارہ ہائی ہونےلگا،شہرکاموجودہ درجہ حرارت26ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد تک جا پہنچا ،ہواکی رفتار3کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈکی گئی۔شہرکاموسم آئندہ چندروزتک گرم رہےگا۔
 دوسری جانب پاکستان میں فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورکاپہلانمبر ہے۔شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح184ریکارڈکی گئی۔
اڈاپلاٹ میں آلودگی کی شرح253ریکارڈ کی گئی۔