ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہ رمضان؛ حکومت پنجاب نے دفتری اوقات کار تبدیل کردیے

 ماہ رمضان؛ حکومت پنجاب نے دفتری اوقات کار تبدیل کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:حکومت پنجاب نے ماہ رمضان کے دفتری اوقات کار تبدیل کر دئیے۔ 

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے دفتری اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سول سکرٹیریٹ میں دفتری وقت صبح 10:30 بجے سے 4 بجے تک ہوگا، جبکہ بروز جمعہ  صبح 9  بجے سے دوپہر 1 بجے تک دفتری وقت ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 6 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں دفتری اوقات 10:30 بجے سے 4 بجے تک ہونگے، جبکہ بروز جمعہ 9  بجے سے 1 بجے تک دفتری وقت ہوگا۔ 

Bilal Arshad

Content Writer