ویب ڈیسک: لاہور میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت کرالی۔
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عبوری ضمانت کرائی۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض اسد عمر کی 28 مارچ تک ضمانت منظور کرلی۔