ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

63 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے

 63 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : صوبہ بھر کے 63 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر و تبادلے کردیے گئے 
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اقتدار علی کا صادق آباد سے لاہور ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم کا لاہور سے راجن پور ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر احمد کا لاہور سے خانیوال،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افتخار حسین کا لاہور سے لیاقت پور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد علی کا لاہور سے پنڈی بھٹیاں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہزیب کا خان پور سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد خالد خان کا لاہور سے پتوکی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عائشہ خالد کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر یاب کا گوجرانوالہ سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکیل احمد کا لاہور سے شیخوپورہ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صائمہ حسین کالاہور سے مظفر گڑھ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر فرید کھوکھر کا لاہور سے میانوالی تبادلہ کردیا گیا 
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صبغت اللہ کا لاہور سے ظفروال،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نورین انجم کا ڈیرہ غازی خان سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان احمد شیخ کا بھلوال سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عاصم کا بورے والا سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سرفراز احمد کا بہاولنگر سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل وٹو کا لاہور سے بہاولنگر،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زبیر کا لاہور سے ملتان،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طاہر لطیف کا ملتان سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین کا بہاولنگر سے جتوئی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق احمد کا منکیرہ سےصادق آباد،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان سعید کا گجرات سے پنڈی بھٹیاں تبادلہ کردیا 
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد محسن کاپنڈی بھٹیاں سے بورے والا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تجمل شہزاد چوہدری کاپنڈی بھٹیاں سے شجاع آباد،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق محمود کا پتوکی سے وہاڑی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظہیر احمد کا لاہور سے بہاولپور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سعید رضا کا لاہور سے گجرات،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد آصف کا لودھراں سے ساہیوال،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نور محمد میانوالی بسمل کا منڈی بہاوالدین سے لاہور،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جہانگیر کاشجاع آباد سے چوک سرور شہید،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد صلابت جاوید کا جتوئی سے بہاولنگر،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہما عنبرین کاننکانہ سے پتوکی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ایاز کا لیاقت پورسے لودھراں تبادلہ کردیا
تبدیل ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججز کو 28 جون تک نئی تعیناتی پر رپورٹ کی ہدایت کردی