ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانحہ 9 مئی ، بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج ؛فیصلہ آگیا

سانحہ 9 مئی ، بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج ؛فیصلہ آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: سانحہ 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتیں خارج ہوگئیں 
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں درخواست ضمانتیں خارج کردیں،جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا،جسٹس طارق محمود باجوہ 2 رکنی بینچ میں شامل تھے 
تھانہ سرورروڈ؛جناح حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ، تھانہ مغلپورہ : پولیس پر حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ، سپریم کورٹ کےفاضل جج کےسکواڈپرحملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ، تھانہ سرور روڈ : پولیس پر حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ، تھانہ شادمان حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ،تھانہ گلبرگ : عسکری ٹاور حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوئی 
تھانہ ریس کورس :لیڈر کلب حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ، تھانہ سرور روڈ : پولیس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج ہوگئی 
دو رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا،دو رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا،
فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے چند وکلاکی احاطہ ہائیکورٹ میں نعرے بازی بھی شروع ہوگئی