راناآزار: پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل بڑی تبدیلی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بیٹر سعود شکیل کو عبداللہ فضل کی جگہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور انگلینڈ سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ ان کی فٹنس کلیئرنس کے بعد کیا جائے گا۔