ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، پارلیمنٹیرینز کیلئے 400 ٹیب خریدے جائینگے

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، پارلیمنٹیرینز کیلئے 400 ٹیب خریدے جائینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے:پنجاب اسمبلی میں قانون سازی اب ٹچ سکرینوں پر ہوگی، پنجاب حکومت پارلیمنٹیرینزکیلئے400 ٹیب خریدےگی، محکمہ پارلیمانی امور8کروڑ مالیت سے400 ٹیب خریدےگا۔

منصوبےمیں اسمبلی ریسورس سنٹر، آن لائن تربیت واےآئی چیٹ بوٹ شامل، منصوبےکی مجموعی لاگت پر30 کروڑ73لاکھ روپےکےاخراجات آئیں گے۔

پروگرام کےتحت 42.6فیصدبجٹ صرف ہارڈویئرپرخرچ کیاجائےگا، اےآئی چیٹ بوٹ سےاراکین کوقانون سازی میں مدددی جائےگی۔ 

عوام کیلئےبھی اےآئی چیٹ بوٹ کےذریعےقانون بارے معلومات میسرہونگی، پروگرام کےتحت سیاستدانوں ڈیجیٹل ٹریننگ اورآن لائن کورسزکروائےجائینگے۔

سیکرٹری قانون اینڈ پارلیمانی امور آصف بلال لودھی نے کوئی مؤقف نہیں دیا۔