ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف نےبڑا اعلان کردیا

تحریک انصاف نےبڑا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) تحریک انصاف پنجاب نے 25 جولائی کو تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب نے وزیر اعظم عمران خان کے امریکہ کے کامیاب دورہ کی خوشی میں 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے، تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز میں جشن منایا جائے گا۔

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز احمد چودھری نے تمام ڈسٹرکٹ کے ایم این ایز،ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز، سابق و موجودہ عہدیداران اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer