ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاداب کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح، تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

شاداب کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح، تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
کیپشن: Shadab Khan
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہونے کے بعد تقریب کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

23 جنوری کی شب شاداب خان نے اپنے نکاح کی اطلاع مداحوں کو ٹوئٹر پر دی جس میں انہوں نے بتایا کہ الحمد اللہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بہت بڑا دن تھا اور آج ایک نئے باب کا اضافہ ہوا ہے، برائے مہربانی میرے انتخاب اور میری اہلیہ و ہمارے خاندان کا احترام کریں۔

View this post on Instagram

A post shared by Afaq Khan (@afaqueniazi)