ملک اشرف : قرۃ العین افضل ایڈووکیٹ کو لاہور ہائیکورٹ بار کی انسانی حقوق اور منیارٹیز رائٹس کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر ہوگئیں ۔
سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
قرۃ العین افضل ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس اور منیارٹیز رائٹس کے لیے اقدامات کریں گی۔قرۃ العین افضل کے چیئرپرسن مقرر کرنے پر وکلا تنظیموں نے مبارکباد دی