ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹھویں جماعت کےسالانہ بورڈ امتحانات کب؟ تاریخ سامنے آگئی

آٹھویں جماعت کےسالانہ بورڈ امتحانات کب؟ تاریخ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آٹھویں جماعت کےسالانہ بورڈ امتحانات مارچ میں ہوں گے. 

4سال بعد دوبارہ سے بورڈ امتحانات بحال کیے گئے، بتایا گیا ہے کہ بورڈ امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے۔ 

پیکٹا نے سالانہ بورڈ امتحانات کا شیڈول تیار کرلیا، امتحانات کی تیاری کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے۔ صوبے بھر میں ایک پیٹرن پر امتحان منعقد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے فوکل پرسنز کی نامزدگیاں منگوا لی گئیں۔