ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فٹبال ورلڈ کپ :ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

Football world cup
کیپشن: Football world cup
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قطر میں ہوئے فٹبال ورلڈ کپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

 دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔کھلاڑی اپنی ماؤں کے ہمراہ شاہی محل پہنچے جہاں مراکش کے شاہ ششم نے استقبال کیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچ کو اعزازات سے نوازا۔

کھلاڑیوں کی ماؤں کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور اپنے بچوں میں حب الوطنی، قربانی اور قومی وابستگی کی اقدار پیدا کرنے کی کوششوں کو سراہا۔

Ansa Awais

Content Writer