ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم سرما کی چھٹیوں میں امتحانات؛ نوٹیفکیشن جاری

first day of winter vacation in punjab university
کیپشن: exams
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کلیم اختر)پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کی چھٹیوں کا آج پہلا روز، یو ای ٹی میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہو سکا۔چھٹیوں میں امتحانات شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی کے آفیشل نوٹی فکیشن کے مطابق انتظامیہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہی گی، تاہم سرکاری نوٹی فکیشن جاری ہونے کے باوجود یو ای ٹی نے ونٹروکیشن کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا ہے، بلکہ یو ای ٹی میں تمام ڈیپارٹمنٹس کے مختلف سمسٹرز کے امتحانات 27 دسمبر سے شروع ہونے جارہے ہیں۔

امتحانات جنوری کے پہلے ہفتے تک چلیں گے۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے شروع ہوئی تھیں جو 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer