ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

بارش،بادل،مون سون،محکمہ موسمیات،سٹی42
کیپشن: Rain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم) شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔

 قبل ازیں محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان  ظاہر کیا تھا ،آسمان پر صبح سے سورج اور بادلوں  میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری تھا اوربالآخر اب بادل برس ہی پڑے، درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گی تیز ہوائیں چلنے سے موسم میں بہتری ریکارڈ، ماہرین کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت کم سے کم 26 اور زیادہ سے زیادہ 33 تک جائے گا, بارشوں کا سلسلہ مون سون کی تیز ہواؤں کے ساتھ آئندہ دو روز تک شیر میں جاری رہے گا۔