ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹینس سٹار نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی

ٹینس سٹار نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی
کیپشن: tennis star
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : معروف ٹینس اسٹار  ومبلڈن چیمپئن   پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ جیری وانک سے منگنی کر لی ہے۔ 

تفصیلات  کے مطابق معروف ٹینس اسٹار پیٹرا  کویٹوا  2016 سے اپنے کوچ جیری وانک کی کوچنگ میں کھیل رہی تھیں ۔   6 سال ایک ساتھ کھیلنے اور  سیکھنے کا سلسلہ جاری رہا ۔ اسی دوران دونوں کی دوستی ہوئی اور اب انہوں نے منگنی کر لی ہے ۔ 

2 مرتبہ کی ومبلڈن چیمپئن  پیٹرا کویٹوا  اور جیری وانک  نے اپنی منگنی کا  اعلان سوشل میدیا پر کیا ہے۔