ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برن میں حکام کے مطابق تہران میں واقع سوئس سفارت خانہ مرحلہ وار انداز میں اپنی سرگرمیاں بحال کرے گا۔

 ابتدائی طور پر سفارتی عملے کا ایک مختصر وفد اسی ہفتے تہران پہنچے گا، جہاں وہ مکمل آپریشن کی بحالی کے لیے صورتحال کا جائزہ لے گا۔

 یاد رہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تہران میں سوئس سفارت خانے کو 11 مارچ کو بند کر دیا گیا تھا۔