ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر کے قریب تبادلہ کروانے والے اساتذہ کی سنی گئی

گھر کے قریب تبادلہ کروانے والے اساتذہ کی سنی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:گھر کے پاس تبادلہ کروانے والے اساتذہ کیلئے پالیسی میں نرمی, حق دار اساتذہ پر تبادلوں کیلئے 3 سال کی پابندی نہیں ہوگی.

اس سے قبل تبادلوں کیلئے ایک سٹیشن پر 3سال گزارنا لازمی تھا، حق دار اساتذہ کیلئے سیس پر الگ سے آپشن دی جائے گی.

اوپن میرٹ کے تحت تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں موصول کی جارہی ہیں، اوپن میرٹ کے تحت اساتذہ 28 ستمبر تک اپلائی کرسکیں گے.

درخواستوں کی تصدیق کا عمل 4 اکتوبر تک مکمل کیا جائے گا، اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 15 اکتوبر کو جاری ہونگے.