ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ سکینڈ اینول امتحانات کیلئے امیدواروں کے رول نمبر سلپس جاری

انٹرمیڈیٹ سکینڈ اینول امتحانات کیلئے امیدواروں کے رول نمبر سلپس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دی.

امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی رولنمبر سلپ حاصل کرسکیں گے۔

رواں سال امتحان میں 50 ہزار 327امیدوار شرکت کریں گے۔

انٹرمیڈیٹ سکینڈ اینول امتحان کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا۔