(کومل اسلم)آلودگی بڑھنے سے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ، دوسری جانب خشک سردی کے آغاز پر شہریوں کو حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد بارے ہدایات کی جا رہی ہیں ، دن کے اوقات میں درجہ حرارت 23 ریکارڈ کیا گیا۔
لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح 187 ریکارڈ کی گئی لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبرپر ہے مختلف علاقوں فیز8 ڈی ایچ اے 351, اے بلاک جوہر ٹاون 215 فیز 2 ڈی ایچ اے189 , مین بلیو وارڈ 187 ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح ریکارڈ کی گئی ۔درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App