ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہبازشریف کو پھر اہم عہدہ مل گیا

Hamza Shahbaz new designation
کیپشن: Hamza Shahbaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکے تقرر کامعاملہ، پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اہم عہدہ مل دے دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹی فکشن بھی جاری کردیاگیا،  حکومت کی تبدیلی کےبعد   اپوزیشن لیڈر کی سیٹ خالی تھی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer