ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہ فریقی سیریز؛ پاکستان کے عثمان طارق نے زمبابوے کیخلاف ہیٹرک کرلی

سہ فریقی سیریز؛ پاکستان کے عثمان طارق نے زمبابوے کیخلاف ہیٹرک کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کے عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک کرلی۔

 سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کے خلاف عثمان طارق نے تین گیندوں پر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،عثمان طارق نے ٹونی منیونگا، تشنگا میسکیوا اور ولنگٹن مساکاڈزا کی وکٹیں لیں۔

 عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چوتھے پاکستانی پلیئر ہیں اور اس سے قبل فہیم اشرف، محمد حسنین اور محمد نواز بھی ہیٹ ٹرک کرچکے ہیں۔