ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرونز کی پرواز، نیدر لینڈز میں ایئر پورٹ بند  

ڈرونز کی پرواز، نیدر لینڈز میں ایئر پورٹ بند  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نیدر لینڈ کا اینتہوون (Eindhoven) ایئرپورٹ ڈرونز دیکھے جانے کے بعد سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا۔

 حکام کا کہنا ہے کہ ڈرونز کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 واضح رہے کہ یورپ میں کچھ ماہ قبل 20 روسی ڈرونز پولینڈ کی حدود میں دیکھے گئے تھے ۔

 دوسری طرف اسٹونیا نے بھی روسی جہاز پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔