اداکارہ صبور علی کی علی انصاری کیساتھ بولڈ تصاویر وائرل

اداکارہ صبور علی کی علی انصاری کیساتھ بولڈ تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبور علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  اپنے شوہر اداکار علی انصاری کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کی جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، شیئر کی گئی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبور علی نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-11-23/news-1669194325-6582.jpg

اس علاوہ صبور علی کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا.

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-11-23/news-1669194328-4799.jpg

کسی نے اداکارہ کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-11-23/news-1669194332-4494.jpg