ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدرٹرمپ کا نیویارک میں اعلان

 ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدرٹرمپ کا نیویارک میں اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر  تصدیق کی ہے کہ ایران جنگ ختم ہو رہی ہے۔

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں اپنے حامی ریپبلکن پارٹی کے ارکان اور ووٹرز  کی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا،  ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔

  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک میں ریلی سے خطاب کیا ۔کہا ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔۔امریکی صدر نے کہا آپریشن ایپک فیوری میں ایران کی عسکری صلاحیت ختم کر دی۔ ریلی میں شریک  صدر  ٹرمپ کے حامیوں نے ’’فور مور ایئرز‘‘ کے نعرے بھی لگائے۔ امریکہ کے آئین کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو مرتبہ صدر منتخب ہونے کے بعد تیسری مرتبہ یہ عہدہ  حاصل نہیں کر سکتے۔