ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب حکومت نےڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور سہیل اختر سکھیرا کو او ایس ڈی بنا دیا

Kamran Adil appointed as New DIG Investigation Lahore, S&GAD, City42
کیپشن:  پنجاب حکومت نےڈی آئی جی انوسٹی گینش لاہور سہیل اختر سکھیرا کو او ایس ڈی بنا دیا ۔ کامران عادل کو ڈی آئی جی انوسٹی گینش لاہور تعیبات کر دیا گیا۔ ٖفائل فوٹو 
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   پنجاب حکومت نےڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور سہیل اختر سکھیرا کو او ایس ڈی بنا دیا ۔

کامران عادل کو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور تعیبات کر دیا گیا۔  اس تقرر کا نوٹیفیکیشن منگل کے روز جاری کیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق سہیل اختر سکھیرا کو چارج چھوڑ کر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایتکی گئی ہے اور پولیس گروپ کے  سکیرٹی ڈویضن کے ڈی آئی جی کامران عادل کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور لگا دیا گیا ہے۔