اداکارہ صبا قمر کے ڈانس کی ویڈیو

اداکارہ صبا قمر کے ڈانس کی ویڈیو
کیپشن: Saba Qamar Dance
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ صبا قمر سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں، صبا قمر کی ایک اور نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس ساڑھی زیب تن کئے ڈانس کررہی ہیں۔

پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو وائرل ہوئی۔37 سالہ اداکارہ نے مختلف ڈانس سٹیپس کرتے مداحوں کے دل جیت لئے، اداکارہ کے ساتھ سرمد کھوسٹ اور حمزہ خواجہ رقص کیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز پر گردش کررہی ہے۔

صبا قمر، سرمد کھوسٹ اور حمزہ خواجہ نئی آنے والی فلم 'کملی' کی پروموشن کررہے ہیں۔یہ فلم 3 جون 2022 کو ریلیز کی جائے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer