پنجاب یونیورسٹی نےMSc،MAکے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا

پنجاب یونیورسٹی نےMSc،MAکے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا
کیپشن: MA,MSc Exam
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے، ایم ایس سی کے آن لائن داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ایم اے پارٹ ون،ٹو اور ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو  2022کے آن لائن داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ریگولر،پرایئوٹ امیدوار،کالجز اور رزلٹ کو مزید امپرو کرنے والے تمام امیدوار آن لائن داخلہ کی فیس جمع کرسکتے ہیں۔

ایم اے پارٹ II,I  کی  13 مئی سے 10 جون تک آن لائن سنگل  فیس 6840ٓ، ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو  کی 7990 جبکہ پرایئوٹ طلبہ کی ایم اے پارٹ ون اور ٹو کی فیس بھی 13 مئی تا 10 جون تک سنگل فیس کے ساتھ جمع کرائی جاسکتی ہے، ایم اے کی سنگل فیس 6940 جبکہ ایم ایس سی کی سنگل فیس 8090 روپے ہے۔یونیورسٹی کی ہدایات کے مطابق تمام داخلہ فارم آن لائن موصول کئےجائیں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer