ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حالیہ امریکہ ایران اسرائیل کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، پاکستان کا بڑا قدم؛ اسلام آباد مذاکرات کیلئے ممکنہ مقامات میں شامل

حالیہ امریکہ ایران اسرائیل کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، پاکستان کا بڑا قدم؛ اسلام آباد مذاکرات کیلئے ممکنہ مقامات میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حالیہ امریکہ ایران اسرائیل کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، پاکستان کا  بڑا قدم سامنے آگیا ۔

ذرائع کے مطابق حالیہ امریکہ ایران اسرائیل کشیدگی کم کرنے کی کوششیں پاکستان کی ایک بڑی پہل ہیں۔ بالخصوص ایران کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے خدشے کے تناظر میں پاکستانی کاوشیں. نہایت اہم ترین ہیں، ان کوشیشوں کی ابتداء عرب اسلامی ممالک کی کانفرنس سے شروع ہوئی تھی۔

ان کوشیشوں میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کلیدی کردار رہا ہے۔ترکیہ اور مصر نے پاکستان کے اس اقدام کی تائید کی ہے۔تینوں ممالک اپنی صلاحیتوں اور سفارتی کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جنگ بندی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پاکستانی دارلحکومت اسلام آباد ایران امریکہ مذاکرات کے لئے ممکنہ مقامات میں شامل ہے ۔

اسلام آباد کو حالیہ کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے تناظر میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ مقامات میں سے ایک کے طور پر تجویز کیا گیا ہے۔یہ رابطے مختلف سطحوں پر جاری ہیں