ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشرق وسطیٰ میں جنگ، دنیا کی بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالر کا نقصان

مشرق وسطیٰ میں جنگ، دنیا کی بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالر کا نقصان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔

  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق ایئرلائن انڈسٹری کورونا وبا کے بعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے۔

  جنگ کے سبب ایئر لائنز کے لئے ایندھن کی ممکنہ قلت کا خطرہ بھی ہے۔

 جنگ کے بعد سے جیٹ فیول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے۔

  جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ایئرلائن ٹکٹوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 
 

Ansa Awais

Content Writer