سٹی 42:سینئرصحافی افتخار احمد کے بھائی آغا اقبال احمد خان انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ کل شام 6بجے وینس ہاؤسنگ سکیم فیروزپورروڈپرادا کی جائے گی۔
دماغی فالج کے باعث آغا اقبال احمد خان ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App