ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ماتحت سکولوں کی سبسڈی بڑھانے کی تجویز

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ماتحت سکولوں کی سبسڈی بڑھانے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنیدریاض )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ماتحت پی ایس آر پی سکولوں کی فی طالب علم سبسڈی 3000 روپے تک بڑھانے کی تجویزسامنے آگئی۔
اس سے قبل فی طالب علم سبسڈی 1250 روپے مقرر ہے۔

سبسڈی میں اضافے کا باقاعدہ اعلان وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کریں گی۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer