ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یو ای ٹی کے 10 طلبا کے لیے اسکالرشپس کا اجرا

 یو ای ٹی کے 10 طلبا کے لیے اسکالرشپس کا اجرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:پی ایم ایل ٹی سی کی جانب سے یو ای ٹی کے 10 طلبا کو اسکالرشپس جاری کر دی گئیں.

اس اقدام کا مقصد ذہین اور مستحق طلبا کی تعلیمی معاونت ہے۔ اسکالرشپ پروگرام کے تحت ہر سال یو ای ٹی کے 7 ہزار سے زائد طلبا مستفید ہوں گے۔
پی ایم ایل ٹی سی سکالرشپ وصول کنندگان کوروزگاربھی فراہم کرےگا,سکالرشپ کےچیک تقسیم کرنےکیلئےیونیورسٹی میں تقریب کاانعقاد  کیا گیا،تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر  نے شرکت کی،چیئرمین پی ایم ایل ٹی سی سی ای اوشیونگ فینگ نےخصوصی شرکت کی۔

ڈاکٹرشاہدمنیرنےچینی وفدکوخوش آمدید کہااورطلباکی تعلیمی معاونت پرانکاشکریہ اداکیا۔