ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پیپلزپارٹی سیلاب سےمتاثرہ افرادکواکیلانہیں چھوڑےگی:گورنرپنجاب

 پیپلزپارٹی سیلاب سےمتاثرہ افرادکواکیلانہیں چھوڑےگی:گورنرپنجاب
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی:گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان  نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سیلاب سےمتاثرہ افرادکواکیلانہیں چھوڑےگی۔

صحافیوں سےغیررسمی ملاقات کے دوران گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے کہا کہ سیلابی صورتحال میں سیاسی جماعتوں کومتاثرین کیساتھ کھڑاہوناچاہیے،پیپلزپارٹی سیلاب سےمتاثرہ افرادکواکیلانہیں چھوڑےگی۔
گورنرپنجاب نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سےرواں سال زیادہ بارشیں ہوئی ہیں،بارشوں میں جانی ومالی نقصانات سےبچنےکیلئےپلاننگ کی ضرورت ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیلابی علاقوں میں جاکرنقصانات کاجائزہ لےرہاہوں۔