کترینہ کیف سوشل میڈیا پر چھا گئیں

کترینہ کیف سوشل میڈیا پر چھا گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 70 ملین فالورز ہو گئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے 70 ملین فالورز‘۔

سوشل میڈیا پر متحریک رہنے والی کترینہ کیف کو ان کے پرستار ان کے شوہر وکی کوشل کے ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اسٹائل آئیکون اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اکثر و بیشتر پروفیشنل تصاویر اور ویڈیوز کے علاوہ تشہیری مہم اور کبھی کبھا اپنی اور کوشال کی تصاویر یا ویڈیوز کو شیئر کرتیں رہتی ہیں۔ واضح رہے کہ انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو 233 ملین صارفین فولو کر رہے ہیں، جبکہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا 84 ملین فولورز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔