ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کابینہ نے بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کی منظوری دے دی

 پنجاب کابینہ نے بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: پنجاب کابینہ نے بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کی منظوری دے دی۔

الیکشن کمیشن اب حد بندی کا کام کرے گا،کاغذات کیسے جمع ہونگے اوراپیل کیسے ہوگی؟ یہ رولز پنجاب کابینہ منظور کرے گی۔

محکمہ بلدیات نے الیکشن رولز پنجاب کابینہ کو ارسال کر دئیےاوربلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔