ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملزم واش روم کی کھڑکی توڑ کر فرار؛ پولیس کی دوڑیں

The accused, who was brought to the Sessions Court
کیپشن: The accused escaped
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جیل سے ملزموں کے فرار ہونے کی متعدد خبریں سننے اور دیکھنے میں آتی ہیں، ایک ایسی خبر منظر عام پر آئی جس میں ملزم واش روم کی کھڑکی توڑ کر رفو چکرہوگیا جس پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

تفصیلات کےمطابق سینٹرل جیل سکھر سے سیشن کورٹ پیشی پر لائے گئے ملزم نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی،سیشن کورٹ سکھر کے احاطے سے لاکپ کے واش روم کی کھڑکی توڑ کر ملزم نوید میرانی فرارہو گیا، ملزم کورٹ لاک اپ کے واش روم کی کھڑکی توڑ کر فرار ہو ا ، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

پولیس کا کہناتھا کہ ملزم کورٹ لاکپ کے واش روم کی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گیا تھا جسے پولیس نے دوبارہ پرانہ سکھر کے علاقے سے گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم نوید میرانی کو گرفتار کرکے سینٹرل جیل سکھر منتقل کر دیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer