ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باڈی بلڈر اعجاز احمد نے وطن عزیز کا نام روشن کردیا

باڈی بلڈر اعجاز احمد نے وطن عزیز کا نام روشن کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے وطن عزیز کا نام روشن کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور باڈی بلڈر اعجاز احمد نے تھائی لینڈ میں ہونے والی 57ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔

خیبرپختونخوا پولیس سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے ماسٹر کلاس کیٹیگری میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

یہ پاکستان کے لیے اس ایونٹ میں دوسرا سونے کا تمغہ ہے۔

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے گولڈ میڈل جیتنے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا۔

https://img.express.pk/media/images/body-building-21755929951-0/body-building-21755929951-0.jpg

یہ پاکستان کے لیے اس ایونٹ میں دوسرا سونے کا تمغہ ہے۔

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے گولڈ میڈل جیتنے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا۔

https://img.express.pk/media/images/body-building-31755929951-1/body-building-31755929951-1.jpg

ذوالفقار حمید نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے جوان ملک عزیز کا دفاع کرنے کے ساتھ ساتھ ہر پلیٹ فارم پر ملک کا نام روشن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer